200 Saal Ki Ibadat Ka Sawab

200 سال کی عبادت کا ثواب

حضرتِ سیِّدُناصِدّیقِ اکبر و حضرتِ سیِّدُناعمران بن حصین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا روایت کرتے ہیں کہ تاجدارِ مدینۂ منوَّرہ ، سلطانِ مکّۂ مکرّمہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے اِرشاد فرمایا: جو جُمُعہ کے دن نہائے اُس کے گناہ اور خطائیں مٹا دی جاتی ہیں اور جب چلنا شروع کیا تو ہر قدم پر بیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں ۔(اَلْمُعْجَمُ الْکبِیر ج۱۸ص۱۳۹حدیث ۲۹۲) اور دوسری روایت میں ہے :ہر قدم پر بیس سال کاعمل لکھا جاتا ہے اور جب نَماز سے فارغ ہو تو اُسے دو سو برس کے عمل کا اجر ملتا ہے۔(اَلْمُعْجَمُ الْاَ وْسَط ج۲ص۳۱۴ حدیث ۳۳۹۷)
200 Saal Ki Ibadat Ka Sawab
200 Saal Ki Ibadat Ka Sawab

Post a Comment

0 Comments